/* * */

Urdu

ایک عملی حل---- عالمی مسائل

Scroll

خوراک Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ 

پانی کی قلت

نمکیات کے جمع ہوجانے سے زرعی زمین کی صلاحیت میں کمی

افلاس اور معیشت میں کمی

UrduUrduUrduUrdu

نمک پانی کے ساتھ زراعت (Saline agriculture)

بہت زمانے سے لوگوں کا یہ خیال ہے کہ نمک زدہ زمین ناقابل استعمال ہوتی ہے۔لیکن گہری تحقیقات اور برسوں Ú©ÛŒ آزمائشوں Ú©Û’ بعد ایک عملی حل تلاش کر لیا گیا ہے۔یعنی‘‘ نمکین زراعت’’ اب یہ ممکن ہے کہ نمک زدہ زمین میں کاشت Ú©ÛŒ جائےمگر شرط یہ ہے کہ صحیح کاشت ہو اور زراعت،زرخیزی اور آب پاشی Ú©ÛŒ متبادل تکنیک بھی شامل ہو۔

نمکین زراعت’’ Ú©Û’ ذریعہ نمک زدہ زمینوں میں اور ان علاقوں میں جہاں تازہ پانی دستیاب نہ ہو Ù– وہاں غذاکی پیداوار،کھارے پانی Ú©Û’ ساتھ تازہ پانی ملا کر آبپاشی Ú©ÛŒ جاتی ہے۔

نمکین زراعت کے ساتھ آپسال بھر فصل اگا سکتے ہیں (خشک سالی اور مانسون دونوں میں)

  • نمکین پانی Ú©Û’ وسائل جیسے کھارا پانی آبپاشی Ú©Û’ لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
  • Ú©Ù… معیار Ú©ÛŒ زرعی زمین میں دو بارہ کاشت Ú©ÛŒ جا سکتی ہے یا معیار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
  • آپ Ú©ÛŒ معیشت Ú©Ùˆ بڑھانے کا ایک موقع ہے۔

شروعات کیسے ہو

اپنی زمین کی جانچ کیجیے

  • ہماری ہدایت یہ ہے کہ پہلے آپ اپنے کھیت میں نمک Ú©ÛŒ سطح Ú©ÛŒ پیمائش کریں۔ اس سے ہم Ú©Ùˆ آپ Ú©Û’ مسئلے Ú©Ùˆ سمجھنے میں آسانی ہو
  • اس Ú©Û’ لیے ایک آلہ میں تھوڑی مٹی بطور نمونہ،ایک پیمائشی برتن،جس میں مٹی اور پانی Ú©Ùˆ ملا یا جا سکے اور ایک الیکٹریکل Ú©Ù†ÚˆÚ©Ù¹ÛŒ وٹی میٹر لیا جائے۔
  • مٹی میں نمک Ú©ÛŒ موجود Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ جانچ کرنے Ú©Û’ لیے ہمارا ٹوٹوریل ویڈیو دیکھا جائے۔

مٹی کی جانچ کا نمونہ کس طرح حاصل کیا جائے۔

مٹی کے نمونوں میں نمک کی مقدار کی جانچ کیسے کی جائے؟

اس تجربہ کے بعد اس کے نتیجہ کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کی مدد کے امکانات پر غور کریں گے۔

ہماری کامیابی کا ثبوت

‘‘سالٹ فارم فونڈیشن ’’ نیدر لینڈ کا ایک غیر تجارتی ادارہ ہے،ہم Ù†Û’ دس سال سے زیادہ Ú©ÛŒ تحقیقات Ú©Û’ بعد کامیابی Ú©Û’ ساتھ نمکین صورت حال میں مختلف فصلیں اگائی ہیں اور ان Ú©ÛŒ نشاندہی کر Ù„ÛŒ ہے۔ہمارا تجارتی اور  ‘‘  آر اینڈ ÚˆÛŒ’’ ادارہ ‘‘سالٹ فارم  ٹکسل’’ ان دنوں ‘‘  آئی سی سی او Ú©Ùˆ آپریشن ’’ Ú©Û’ ساتھ مل کر بنگلہ دیش Ú©Û’ ساحلی علاقوں میں 5000 کسانوں Ú©Ùˆ تربیت دے رہا ہے۔جہاں ہم گاجر،گوبھی اور آلو Ú©ÛŒ کاشت میں ان Ú©ÛŒ مدد کررہے ہیں۔ہم Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ علاقے سندھ میں (2014 تا 2016) میں بھی نہایت کامیابی سے نمک آزما  آلو Ú©ÛŒ اقسام Ú©ÛŒ کاشت کا تجربہ کیا ہے۔

ہم سے رابطہ کریں

info@saltfarmfoundation.com :ای میل

Up

Subscribe to our mailinglist Stay updated.

Your email:

©2024 Saline Agriculture Worldwide
Disclaimer & PrivacyCookie policy
Webdevelopment: 2nd Chapter • Photo: ICCO/FrameIn Productions

Made possible by: